Skip to main content

Posts

Featured

امتِ مسلمہ: زنجیرِ مصلحت میں جکڑی، قیادت سے محروم، اور ہلاکت کے دہانے پر

امتِ مسلمہ: زنجیرِ مصلحت میں جکڑی، قیادت سے محروم، اور ہلاکت کے دہانے پر  از قلم: ڈاکٹر حیات قاسمی ٤ اپریل ٢٠٢٥ بروز جمعہ  ہم ایک ایسے پُرآشوب اور تاریک عہد سے گزر رہے ہیں جو تاریخِ ظلم و استبداد کے سیاہ ترین اوراق میں خونِ جگر سے رقم کیا جائے گا۔ ایک طرف وہ حکومت ہے جو مکمل منصوبہ بندی، جارحانہ سیاسی قوت، اور باطل کے خمیر سے اٹھنے والے عزم کے ساتھ ملتِ اسلامیہ ہند کو نیست و نابود کرنے پر تُلی ہوئی ہے، اور دوسری طرف ہم ہیں — بزدلی، مصلحت اندیشی، مجرمانہ خاموشی اور بے عملی کے لحاف میں لپٹے، خود فریبی کے طلسم میں محو، اور قومی بے حسی کی اتھاہ گہرائیوں میں غرق۔ وقف بورڈ بل، جو سطحی نگاہ میں فقط زمین و جائیداد کا معاملہ معلوم ہوتا ہے، درحقیقت امت کی معاشی خودمختاری، دینی اداروں کے تحفظ اور ملی وقار پر ایک مہلک ضرب ہے۔ یہ بل ایک خاموش مگر سفاک اعلانِ جنگ ہے — جو ہمیں نہ صرف بے زمین، بلکہ بے اختیار، مفلس، اور حاشیے پر دھکیلا ہوا گروہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ اس سے قبل طلاقِ ثلاثہ، سی اے اے، رام مندر جیسے یکے بعد دیگرے وارد ہونے والے سانحات نے ہماری اجتماعی شناخت کو مجروح کیا،...

Latest posts

Salam : देसी इलाज या ज़हर

विषय: माता-पिता की सेवा और समय का महत्व